انڈیا کے فاسٹ باؤلرز نے اس پیچ پر 12 اوورز میں 104 رنز دیئے اور 1 وکٹ حاصل کی۔عاقب جاوید جہنوں نے 5
فاسٹ باؤلرز سلیکٹ کیے۔۔ہم نے خاک ایسے میچ جیتنا تھا ۔ واضح طور پر اس دن اگر کم سے کم ایک سپیشلسٹ
سپینر ہوتا تو ہم نے میچ جیت جانا تھا۔ کم سے کم نیوزی لینڈ والا میچ جیت ہی جاتے۔
اس بلنڈر کے باوجود یہ دونوں بندے ابھی تک اپنے عہدوں پہ فائز تنخواییں لے رہے ہیں ![]()
![]()


0 Comments